تیر بند
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا پٹکا جو چند اونی ڈوروں کو بٹ کر لوگ کمر میں باندھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا پٹکا جو چند اونی ڈوروں کو بٹ کر لوگ کمر میں باندھتے ہیں۔